Information technology, beauty tips, funny clips, videos, Urdu tutorial, Urdu books, Pc games, Pc software, and Much more,, .

thumbnail

احتیاط نہ کی تو کورونا کی صورتحال بدترین ہوسکتی ہے: ڈبلیو ایچ او

Add caption
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)ر کیا ہےکہ اگر احتیاطی تدابیر سخت نہ کیں تو دنیا میں کورونا کی صورتحال بد سے بدترین ہوسکتی ہے۔

کورونا وائرس نے دنیا بھر کو بدل کرکھ دیا ہے  جہاں وائرس زندگی کے لیے خطرہ ہے وہی کے سربراہ نے خبرداں دنیا بھر کی معاشی صورتحال بھی خراب ہوتی جارہی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم نے خبردار کیا ہےکہ صحت سے متعلق احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل نہ کیا گیا تو دنیا بھر میں کورونا وبا کی صورتحال بدترسے بدترین ہو سکتی ہے.   دنیا کی پہلے والے معمول پر واپسی مستقبل قریب میں ممکن نہیں ,

یہ بھی پڑھیں

امریکا کا عالمی ادارہ صحت سے دستبردار ی کیلئے اقوام متحدہ کو نوٹس

پاکستان کے کورونا سے نمٹنے کیلئے اقدامات قابل ستائش ہیں: عالمی ادارہ صحت

کورونا: لاک ڈاؤن نرم کرنے پر عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو وارننگ

صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا: عالمی ادارہ صحت

دوسری جانب کورونا وائرس سے ہونے والی معاشی ابتری اور مہنگائی نے دنیا میں بھوک و افلاس کی شرح میں اضافہ کر دیا

 اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ صورتحال جاری رہی تو 2030 تک بھوک افلاس کے خاتمے کا منصوبہ مکمل نہیں ہو پائے۔

 


Subscribe by Email

Follow Updates Articles from This Blog via Email

No Comments

About

Search This Blog

Powered by Blogger.

urdu.poetry.sad shayari.

urdu.poetry.sad shayari.